سال کا آخری کاروباری دن، انٹر بینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سال کا آخری کاروباری دن، انٹر بینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سال کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے لگا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کھائی دے رہا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 93 پیسے کا تھا۔

PSX: سال کا آخری کاروباری دن، مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری کاروباری دن کے آغاز پر رجحان مثبت ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 106 پوائنٹس کے اضافے سے 62 ہزار 158 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 62 ہزار 52 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *