پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے: گوہر خان 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
 پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے: گوہر خان 
 پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے: گوہر خان 



اسلام آ باد : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کاکہنا ہےکہ   پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی  بیرسٹرگوہر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا  کہ  پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے۔

اختلاف رائے سب کا حق ہوتا ہے۔ ہم بانی پی ٹی آئی کے مشورے سے چیزیں آگے لے کر جا رہے ہیں۔انہوں  نے مزید کہاکہ  عمر ایوب واقعے کو شیر افضل مروت کے حوالے سے غلط رپورٹ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ   فواد چودھری کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہے، اچھے لوگ اچھے الفاظ کا چناؤ کرتے ہیں،  سب کرتے ہیں اور اختلاف کرنا ہر شخص کا حق ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *