ہنگو پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہری پور کے اہلکار نے خودکشی کرلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ہنگو پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہری پور کے اہلکار نے خودکشی کرلی
ہنگو پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہری پور کے اہلکار نے خودکشی کرلی



ہری پور سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار نے ہنگو پولیس ٹریننگ سنٹر میں خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق خودکشی کی وجوہ تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس ٹریننگ کالج میں خودکشی کرنے والا باسط علی لوئر کورس میں تربیت حاصل کر رہا تھا۔ اُس نے کسی بات پر دل برداشت ہوکر خود کو گولی مارلی۔

باسط علی نے ہری پورکے متعدد پولیس اسٹیشنز میں خدمات انجام دی تھیں۔ پوسٹ مارٹم کے بعد ہنگو میں باسط علی کی نمازِ جنازہ پڑھائی گئی۔ بعد میں میت کو تدفین کے لیے ہری پور بھیج دیا گیا۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *