چیف کمشنر اسلام آباد نےپی ٹی آئی جلسے کا این اوسی معطل کرنے کی وجہ بتا دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چیف کمشنر اسلام آباد نےپی ٹی آئی جلسے کا این اوسی معطل کرنے کی وجہ بتا دی
چیف کمشنر اسلام آباد نےپی ٹی آئی جلسے کا این اوسی معطل کرنے کی وجہ بتا دی



اسلام آباد: پی ٹی آئی کا ترنول میں جلسے کی این اوسی معطل کرنے پر   چیف کمشنر اسلام آباد کا کہناہے کہ اسلام آباد میں 3 جولائی کو مہلک ہتھیاروں کا بھاری ذخیرہ برآمد ہواتھا۔ترنول اور سنگجانی  میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن جاری ہے۔محرم الحرام کے باعث جلسہ کی سکیورٹی کے لیے افرادی قوت دستیاب نہیں ہے ۔

چیف کمشنر  کا مزید کہنا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے  سکیورٹی الرٹ جاری کئے گئے جن کے مطابق محرم الحرام کے دوران مذموم دہشت گردانہ کارروائیوں کے خطرات لاحق ہیں ۔ ترنول کا علاقہ گنجان آباد ہے اور ہوائی اڈے، جی ٹی روڈ، اور موٹر وے تک رسائی کا اہم مقام ہے ۔

واضح رہے کہ جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا آرڈر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی طرف سے جاری کیا گیا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *