غزہپناہ گزین کمیپ میں پناہ لینے والی فلسطینی خاتون کے ہاں چار بچوں کی ولادت

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
غزہپناہ گزین کمیپ میں پناہ لینے والی فلسطینی خاتون کے ہاں چار بچوں کی ولادت

غزہ،پناہ گزین کمیپ میں پناہ لینے والی فلسطینی خاتون کے ہاں چار بچوں کی ولادت

 غزہ(آئی این پی)اسرائیلی حملوں کے باعث شمالی غزہ سے دربدر ہو کر دیرالبلاح کے پناہ گزین کمیپ میں پناہ لینے والی فلسطینی خاتون کے ہاں چار بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔

نومولود ننھےبچوں کے والدین کو مسلسل اسرائیلی حملوں سے خوشیاں منانے سے قاصر ہیں۔ادھر فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 50ہزار فلسطینی حاملہ خواتین مناسب خوراک اور صحت کی سہولیات کے بغیر غیرانسانی حالات کا سامنا کرتے ہوئے جان جانے کے شدید خطرات سے دوچار ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *