بھارت میں مسافر طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارت میں مسافر طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا

بھارت میں مسافر طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا

 نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کی ریاست بہار میں ایک خراب اور ناکارہ طیارہ منتقلی کے دوران  پل کے نیچے پھنس گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس اسکریپ ہوائی جہاز کو ممبئی سے آسام لے جایا جا رہا تھا، طیارے کو ایک بڑے ٹرالر کے ذریعے منتقل کیا جارہا تھا، اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی،بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کے پھنس جانے کی وجہ سے سڑک بلاک ہوگئی جس کے باعث کچھ دیر تک ٹریفک بھی رکا رہا۔

رپورٹس کے مطابق مقامی ٹرک ڈرائیوروں اور رہائشیوں کی مدد سے جہاز کے حصے کو نکالا گیا جس کے بعد ٹریفک معمول پر آگیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *