گجرات میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر جھگڑا لڑکی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
گجرات میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر جھگڑا لڑکی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

گجرات میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر جھگڑا، لڑکی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے ضلع گجرات میں دو بہنوں کے درمیان ٹک ٹاک پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے دو حقیقی بہنوں میں ٹک ٹاک بنانے کے معاملے پر آپس میں جھگڑا ہوا، جس میں ایک بہن نے فائرنگ کر کے دوسری کو مار ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں کریالہ میں اس وقت پیش آیا جب تکرار پر ماریہ افضل نے اپنی بہن صبا افضل کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔پولیس نے بھائی کی مدعیت میں بہن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، مقتولہ صباء افضل کی عمر 14 سالہ موت سینے میں فائر لگنے سے ہوئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *