یو اے ای میں مقیم پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ درہم کی لاٹری نکل آئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
یو اے ای میں مقیم پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ درہم کی لاٹری نکل آئی

یو اے ای میں مقیم پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ درہم کی لاٹری نکل آئی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  میں ایک پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ درہم کی لاٹری لگ گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق  پاکستانی شہری محمد انعام نے صرف 15 درہم کا ٹکٹ خریدا تھا جس کی بنیاد پر انہوں نے ایک کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے ہیں۔انعام جیتنے والا پاکستانی شہری محمد انعام یو اے ای میں مقیم ہے، جو ایک نجی فرم میں فنانس آڈیٹر کے طور پر کام کرتا ہے۔

خیال رہے کہ یو اے ای مختلف قسم کے لکی ڈراز اور ریفلز  کے حوالے سے کافی مشہور ہے، جن میں بہت ساری اسکیمیں بڑی نقد رقم، لگژری کاریں، ریئل اسٹیٹ اور گولڈ کے انعامات پیش کیے جاتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *