کسٹمز نے ٹیکس اہداف سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کسٹمز نے ٹیکس اہداف سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کردیا

کسٹمز نے ٹیکس اہداف سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کردیا

محکمہ کسٹمز نے ٹیکس اہداف مکمل کرنے کےلیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔

کسٹمز اعلامیے کے مطابق ٹیکس اہداف اور ریکوری 31 دسمبر کی رات 10 بجے تک جاری کی جائے گی۔

اعلامیے کے مطابق کسٹمز افسران نئی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، ایئرپورٹ کارگو ٹرمینل پر متعلقہ بینک برانچ اتوار رات10بجے تک کھلی رہے گی۔

کسٹمز اعلامیے کے مطابق سامان کی ترسیل اور ڈیوٹی اتوار کی رات 10بجے تک وصول کی جائے گی۔

اعلامیے کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ایئر فریٹ یونٹ اور کارگو ٹرمینل میں تمام افسران کو ہدایات جاری کردی گئیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *