حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ



حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔

 پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری دے دی گئی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *