حکومت کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حکومت کا کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرنٹ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت پنجاب نے کورونا کی ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

محکمہ صحت پنجاب نے اس سلسلے میں مراسلہ جاری کردیا، پنجاب کی تمام ضلعی ہیلتھ اتھارٹیز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔

مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔

تمام مشتبہ کیسزکی کورونا ٹیسٹنگ شروع کی جائے، کورونا ٹیسٹنگ کے ذریعے ہی صوبے میں کیسز سے متعلق معلوم ہوسکتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *