اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 50 پیسے مہنگا کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 50 پیسے مہنگا کردیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مہنگا کردیا ہے۔

اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اسلام آباد سے جاری کیا، جس میں فی کلو قیمت 256 روپے 42 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 57 پیسے فی کلو کا اضافہ کیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں11 اعشاریہ 8 کلو کے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 25 روپے 87 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *