ملک میں آج ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک میں آج ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 600 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 300  روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 372 روپے اضافے سے ایک لاکھ 89 ہزار 729 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 74 ڈالر فی اونس ہے۔ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 94 ڈالر فی اونس ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *