مسلم لیگ (ن) کےسینئر رہنما سرتاج عزیز انتقال کرگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مسلم لیگ (ن) کےسینئر رہنما سرتاج عزیز انتقال کرگئے

مسلم لیگ (ن) کےسینئر رہنما سرتاج عزیز انتقال کرگئے

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر (ن) لیگی رہنما سرتاج عزیز انتقال کرگئے، ان  کے انتقال کی خبر سینئر لیگی رہنما احسن اقبال نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی۔

انہوں نے  لکھا کہ سرتاج عزیز صاحب انتقال کر گئے ہیں۔ وہ تحریک پاکستان کے تجربہ کار  کارکن اور قوم کا عظیم اثاثہ تھے۔  قوم کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ مجھے ان کے ساتھ بہت قریب سے کام کرنے کا اعزاز حاصل ہوا اور میں ان کے پیار اور رہنمائی کو کبھی نہیں بھولوں گا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *