موسمی تبدیلیبھارت میں فوڈ سیکیورٹی کا مسئلہ سنگین ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
موسمی تبدیلیبھارت میں فوڈ سیکیورٹی کا مسئلہ سنگین ہوگیا

موسمی تبدیلی،بھارت میں فوڈ سیکیورٹی کا مسئلہ سنگین ہوگیا

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلو بل وارمنگ اور موسمی تبد یلی نے دنیا بھر میں زراعت کو نئی صورت دینا شروع کردی ہے جبکہ بھارت میں فوڈ سیکیورٹی کا مسئلہ موسمی تبد یلیوں کے باعث سنگین ہوگیا ہے ۔ بھارت کی زراعتی مارکیٹ دنیا کی بڑی کنٹرول منڈی ہے ۔ بھارت جو آبادی کے لحاظ سے دنیا کا گنجان آباد تر ین ملک ہے ۔ موسمی کی انتہا اور قیمتوں پر حکومتی کنٹرول کے باعث وہاں غذائی مسائل فوری حل طلب ہیں ۔

“جنگ ” کے مطابق بھارت غذائی اجناس کا ایک بڑا برآمد کندہ ہے  لیکن پالیسیوں نے فوڈ سیکیورٹی کو مشکل میں ڈال دیا ہے ۔ گزشتہ دسمبر میں بھارت نے مارچ 2024ء تک پیاز کی بر آمد پر پابندی لگائی جس کا مقصود پہلے ملکی ضروریات کو پور کرنا اور قیمتوں پر قابو پانا ہے ۔ جبکہ ڈیڑھ سال قبل ہی سے چاول، گندم اور شکر کی بر آمد اس سے قبل ہی روکی جا چکی تھی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *