عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے: شہباز شریف

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو حلقوں میں عوام کو پارٹی کے معاشی ایجنڈے سے آگاہ کرنے کی ہدایات دے دیں۔ عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔

لاہور میں پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چار سال میں ہونے والی تاریخی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صرف مسلم لیگ ن مسائل حل کرسکتی ہے اور عوام کو ریلیف دے سکتی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *