آئی سی سی 2023 ایوارڈز،  مینز ،ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آئی سی سی 2023 ایوارڈز،  مینز ،ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایوارڈز 2023 کی مینز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیرکے لئے بھارت سوریا کمار یادیو، زمبابوے سکندر رضا، نیوزی لینڈ کے مارک چیپ مین، یوگانڈا کے الپیشن رجمانی کونامزد کیا گیا۔

ایمرجنگ ینگ کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نیوزی لینڈ کے رچن روندرا، بھارت کے یاشاسوی جیسوال، سری لنکا کے دلشان مدوشانکا اورجنوبی افریقہ کے جیرالڈ کوئٹزے کا نام شامل ہے۔

آئی سی ویمن کرکٹر آف دی ائیر اور آئی سی سی ایمرجنگ ویمن کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگی میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

آئی سی سی ایوارڈز کےفاتحین کا فیصلہ ووٹنگ کے ذریعے ہوگا،ایوارڈز جیتنے والے کرکٹرز کا اعلان اس ماہ کے آخر میں ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *