سعودی عرب کا عمرہ زائرین کی میزبانی کے حوالے سے بڑا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سعودی عرب کا عمرہ زائرین کی میزبانی کے حوالے سے بڑا فیصلہ

سعودی حکومت نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دیدی۔

عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق یہ عمرہ زائرین خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کےمہمان ہوں گے اورانہیں وزارت اسلامی امور،دعوت و ارشاد کےتحت مدعو کیا جائے گا۔

ایک ہزارعمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبد العزیز نے دی۔

میڈیا رپورٹ کےمطابق مہمانوں میں وہ شخصیات شامل ہوں گی،جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کی نمایاں خدمت کے علاوہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کیے ہوں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *