کراچی:تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ لگ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کراچی:تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ لگ گئی

کراچی:تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ لگ گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع پر 4فائر ٹینڈر آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ آگ مسلسل پھیل رہی ہے،قابو پانے کی کوششیں کررہے ہیں، جھگیوں میں مقیم آبادی کو  دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔

خبر اپڈیٹ ہورہی ہے۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *