اسرائیلی فوج کا اسلامی جہاد کے آپریشنل کمانڈر ممدوح لولو کو شہید کرنے کا دعویٰ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسرائیلی فوج کا اسلامی جہاد کے آپریشنل کمانڈر ممدوح لولو کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا اسلامی جہاد کے آپریشنل کمانڈر ممدوح لولو کو شہید کرنے کا …

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی فوج نے اسلامی جہاد کے آپریشنل کمانڈر ممدوح لولو کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں ممدوح لولو پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسلامی جہاد تنظیم کے اہم رہنما ممدوح لولو کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔ممدوح لولو نے اسرائیل کے خلاف کئی حملوں کی قیادت کی تھی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 313 ہو گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *