بازار مارکیٹیں کل سے کھول دی جائیں گی پنجاب حکومت کا سموگ کیخلاف لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بازار مارکیٹیں کل سے کھول دی جائیں گی پنجاب حکومت کا سموگ کیخلاف لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان



بازار، مارکیٹیں کل سے کھول دی جائیں گی، پنجاب حکومت کا سموگ کیخلاف لگائی …

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے بازار اور مارکیٹیں کھولنے  سمیت کاروباری سرگرمیاں کل سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کےمطابق سموگ میں کمی کے سبب پنجاب حکومت نے سموگ کے حوالے سے لگائی پابندیاں وقتی طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 

بتایا گیا ہےکہ ریسٹورنٹس ، کاروباری ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے، سرکاری اور نجی سکولوں میں چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع ہوں گی۔ تعلیمی ادارے بھی اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *