مودی سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کیلیےخود سمندر میں اتر گئےویڈیو اور تصاویر  بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
  مودی سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کیلیےخود سمندر میں اتر گئےویڈیو اور تصاویر  بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

  مودی سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کیلیےخود سمندر میں اتر گئے،ویڈیو اور …

نئی دلی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے انوکھا انداز ، خود سمندر میں اتر گئے خود تیراکی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز  پر شیئر کردیں۔

“جنگ ” کے مطابق  بھارتی وزیراعظم نے لکشدیپ کے ساحل سے مختلف تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں انہیں تیراکی کا مخصوص لباس، لائف جیکٹ اور آکسیجن ماسک پہنے سمندر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے زیر سمندر سے بھی تصاویر شئیر کیں  اورپوسٹ کے کیپشن میں لکھا ” لکشدیپ کے قدیم ساحلوں پر چہل قدمی باعث مسرت ہے”۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *