سنی علما کونسل کے رہنما علامہ مسعود الرحمان قاتلانہ حملے میں شہید

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سنی علما کونسل کے رہنما علامہ مسعود الرحمان قاتلانہ حملے میں شہید

سنی علما کونسل کے رہنما علامہ مسعود الرحمان قاتلانہ حملے میں شہید

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی علما کونسل کے رہنما علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔ ترجمان سنی علما کونسل نے بتا یا ہے کہ علامہ مسعود الرحمان عثمانی پر اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاون میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے قاتلانہ حملہ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے تھے اور ہسپتال منتقل کرنے کے دوران ہی شہید ہو گئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *