روسی فوج میں شامل غیر ملکیوں کو اب شہریت بھی ملے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
روسی فوج میں شامل غیر ملکیوں کو اب شہریت بھی ملے گی

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے دوران روسی فوج میں شامل ہونے والے غیر ملکیوں کو شہریت کا حق دینے سے متعلق میمورینڈم پر دستخط کر دیئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کےصدر ولادی میر پوتن نے یوکرین کے خلاف اسپیشل فوجی آپریشن کے دوران روسی فوج میں شامل غیر ملکیوں کو شہریت کا حق دینے سے متعلق میمورینڈم پر دستخط کر دیئے ہیں۔ جس کے بعد روسی فوج میں ایگریمنٹ پر خدمات دینے والے غیر ملکی روسی شہریت کی درخواست دے سکیں گے۔

میمورینڈم کی کے مطابق یوکرین میں جنگ کے دوران روسی فوج کے ساتھ ایگریمنٹ پر کام کرنے والے غیر ملکی اور ان کےخاندان روسی شہریت کیلئے درخواست دے سکیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *