سیکرٹری الیکشن کمیشن نےاپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سیکرٹری الیکشن کمیشن نےاپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا 

سیکرٹری الیکشن کمیشن نےاپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں گہما گہمی ہے اور کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری ہے ، ایسے میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نےاپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر حمید نے ناسازی طبیعت کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا،چیف الیکشن کمشنر نے تاحال سیکرٹری الیکشن کمیشن کا ستعفیٰ منظور نہیں کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *