اسکولوں سے متعلق اہم خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسکولوں سے متعلق اہم خبر آگئی

حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9 بجے کردیے تاہم اس کا اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں سرکاری ونجی اسکولوں کے اوقات کار میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی۔ اس حوالے سے سیکریٹری تعلیم سندھ شیریں مصطفی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں کہا ہے کہ اسکولوں کے صبح کے اوقات 9 بجے کردیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کا اطلاق کراچی کے سرکاری،نجی اسکولوں پرنہیں ہوگا ، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی کےسوا سندھ کے دیگرعلاقوں میں اسکول 9 بجےکھلیں گے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *