بھوٹان میں کل عام انتخابات ہونگے 2بڑی جماعتیں کڑے مقابلے کیلیے تیار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھوٹان میں کل عام انتخابات ہونگے 2بڑی جماعتیں کڑے مقابلے کیلیے تیار

بھوٹان میں کل عام انتخابات ہونگے، 2بڑی جماعتیں کڑے مقابلے کیلیے تیار

تھمپو، بھوٹان(اے ایف پی) بھوٹان میں کل عام انتخابات کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، بھوٹان کو اس وقت سنگین اقتصادی چیلنجوں کا سامنا ہے، ووٹ میں حصہ لینے والی دونوں جماعتیں ملکی معیشت کی بحالی کیلئے پرعزم ہیں، دونوں جماعتیں ایک ایسی حکومت کے کا وعدہ کررہی ہیں جس سے عوام کی خوشی اور بہبودہو۔ریاست کی نوجوان نسل کو درپیش مشکلات بہت سے لوگوں کی ذہنوں میں ہے، نوجوانوں کو بے روزگاری کا سامنا ہے ۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *