آئی سی سی کا پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
آئی سی سی کا پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کے لئے تین کھلاڑیوں کے نام فائنل کئےآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو بھی آئی سی سی نےپلئیر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں میں شامل کر دیا۔

بنگلہ دیش کے تیجول اسلا اور نیوزی لینڈ کے گلین فلیپس بھی نامزدگیوں میں شا مل ہوگئے ہیں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ باولنگ کرنے پر نامزدگیوں میں شامل کیا گیا تیجول اسلام کو نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ باولنگ کی وجہ سے نامزد کیا گیا ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *