بہاولپور میں بس بے قابو ہوکر نہر میں جاگری، 3 مسافر جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بہاولپور میں بس بے قابو ہوکر نہر میں جاگری، 3 مسافر جاں بحق

بہاولپور میں مسافر بس کو افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، بس نہر میں گر گئی۔ بس کو حادثہ صبح 5 بجے پیش آیا جب وہ یوٹرن پر مڑنے کی کوشش میں نہر میں جا گری، نہر میں مزید لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاولپور میں نوشہرہ جدید کے قریب مسافر بس نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ بس کو حادثہ صبح 5 بجے پیش آیا جب وہ یوٹرن پر مڑنے کی کوشش میں نہر میں جا گری، نہر میں مزید لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو بہاول وکٹوریہ اسپتال لایا گیا ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *