تیزہواؤں کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
تیزہواؤں کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
تیزہواؤں کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

ویب ڈیسک: اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور بعض مقامات پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مری ، گلیات ، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا  ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کے باعث فلڈنگ جبکہ  آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

اس کے علاوہ  ناران، کاغان، چترال ، دیر، سوات اورکوہستان ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں برفباری کا امکان ہے۔موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور، شیخوپورہ سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں دھند چھائی رہے گی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *