شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ
شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ



اسلام آباد: وزارتِ داخلہ نے شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ اقدام 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کے سلسلے میں اٹھایا گیا ہے، اور وزارتِ داخلہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر یہ فیصلہ کیا۔ نیب نے 28 جنوری کو ایک خط کے ذریعے دونوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی۔

نیب نے اشتہاری ملزمان کی پاسپورٹ منسوخی کی درخواست 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے حوالے سے کی تھی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *