حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 2 ہزار 522 ارب روپے قرض لیا، اسٹیٹ بینک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 2 ہزار 522 ارب روپے قرض لیا، اسٹیٹ بینک
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ حکومت نے مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی میں بینکنگ شعبے سے 2 ہزار 522 ارب روپے قرض لیا۔

مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے بینکنگ شعبے سے قرض بجٹ سپورٹ کے لیے لیا۔

حکومت نے مالی سال 22-2023 کی پہلی ششماہی میں 388 ارب روپے قرض لیا تھا۔

اسٹیٹ بینک کو 6 مہینوں میں 1619 ارب پہلے لیے گئے قرضوں کی مد میں واپس لوٹائے گئے۔ کمرشل بینکوں سے 6 مہینوں میں 4 ہزار 142 ارب روپے قرض لیا گیا۔

حکومت نے کمرشل بینکوں سے مالی سال 23 کی پہلی ششماہی میں 297 ارب روپے قرض لیا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *