سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 200 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 171 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 85 ہزار 442 روپے ہو گیا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 32 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *