پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر اہم ن لیگی رہنما کا بڑا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر اہم ن لیگی رہنما کا بڑا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ نے پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنےکا اعلان کردیا۔

خیال رہے کہ ن لیگ نے تاندلیانوالہ کے حلقہ این اے97 سے عائشہ رجب کے دیور علی گوہر کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔

عائشہ رجب نے این اے 97 سےکاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

ایک بیان میں عائشہ رجب کا کہنا تھا کہ جتنی قربانی رجب بلوچ نے دی تاندلیانوالہ کے عوام جانتے ہیں،لوگوں سے کیا وعدہ پورا کروں گی اور الیکشن میں حصہ لوں گی۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *