محمد رضوان کا اہم کارنامہ، بڑے کرکٹرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
محمد رضوان کا اہم کارنامہ، بڑے کرکٹرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میچ میں نائب کپتان محمد رضوان نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیدیا۔

قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے سابق کپتان محمد حفیظ اور شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی20 فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

کیویز کیخلاف پہلے ٹی20 میچ میں رضوان نے 14 گیندوں پر 2 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 25 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

پاکستان کیلئے ٹی20 فارمیٹ میں شامل ٹاپ 5 کھلاڑیوں میں محمد حفیظ دوسرے، شاہد آفریدی، تیسرے، شعیب ملک چوتھے جبکہ عمر اکمل پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *