اسٹیٹ بینک نے اپنے اسٹیک ہولڈرز کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسٹیٹ بینک نے اپنے اسٹیک ہولڈرز کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا باضابطہ آغاز کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق واٹس ایپ صارفین اسٹیٹ بینک کے مصدقہ واٹس ایپ چینل کو متعلقہ لنک یا کیو آر کوڈ کے ذریعے فالو کر سکتے ہیں، اسٹیٹ بینک واٹس ایپ کے ذریعے اپنے اسٹیک ہولڈرز کو مصدقہ اطلاعات سے بروقت آگاہ کرے گا۔

ترجمان کے مطابق یہ چینل ابلاغ کا ایسا ذریعہ ہوگا جس پر فالوورز کو اسٹیٹ بینک کی پالیسیوں، اقدامات، اعلامیوں اور آگاہی کی مہمات کے بارے میں اطلاعات براہِ راست موصول ہوں گی، واٹس ایپ کے علاوہ اسٹیٹ بینک سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر بھی موجود ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *