سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے سے 1 لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 36 ڈالر ہے۔

دوسری طرف پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 56 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *