غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، تعداد چا لاکھ سے زائد ہوگئی۔ 12 جنوری 2024 کو جانے والے 796 افغان شہریوں میں 217 مرد، 207 خواتین اور 372 بچے اپنے ملک چلے گئے۔

12 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 466,410 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 12 جنوری 2024 کو جانے والے 796 افغان شہریوں میں 217 مرد، 207 خواتین اور 372 بچے اپنے ملک چلے گئے۔

افغانستان روانگی کے لیے 36 گاڑیوں میں 55 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *