وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونےوالا اجلاس ملتوی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونےوالا اجلاس ملتوی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونےوالا اجلاس ملتوی

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے اور اب یہ اجلاس کل ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 11 بجے طلب کیا گیا تھا جس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جانا تھا۔ تاہم، اب یہ اجلاس کل منعقد ہوگا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *