پی ایس ایل 10 کے آفیشنل اینتھم کا ٹیزر جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایل 10 کے آفیشنل اینتھم کا ٹیزر جاری
پی ایس ایل 10 کے آفیشنل اینتھم کا ٹیزر جاری

(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  10 کے آفیشنل اینتھم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

پاکستان کے مقبول گلوکار علی ظفر اور پی ایس ایل ایک بار پھر ساتھ میں جادو جگائیں گے۔ ٹیزر میں علی ظفر کو ایکشن والے انداز میں دکھایا گیا ہے۔

علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آفیشل ترانہ ریکارڈ کرایا ہے۔

خیال رہے کہ   علی ظفر اس سے قبل پی ایس ایل کے پہلے تین سیزن سمیت سیزن 9 کا اینتھم بھی گا چکے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آفیشل ترانہ آئندہ چند روز میں ریلیز کیا جائے گا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *