24سابق ارکان اسمبلی نااہل قرارالیکشن کمیشن نےبڑافیصلہ سنادیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
24سابق ارکان اسمبلی نااہل قرارالیکشن کمیشن نےبڑافیصلہ سنادیا
24سابق ارکان اسمبلی نااہل قرارالیکشن کمیشن نےبڑافیصلہ سنادیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2022-23کے اثاثوں کے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 24سابق ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق 2022-23کے اثاثے اور گوشواروں کی تفصیلات  نہ کرانے کے کیس کا الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا۔

جاری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 10سابق ارکان کو نااہل قرار دیدیا جبکہ سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کے 7،7سابق ممبران بھی نااہل قراردیئے گئے ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق ارکان اسمبلی تفصیلات دینے تک عام اور سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *