قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک



راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ فورسز نے ان کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے انہیں ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری رکھا ہوا ہے تاکہ علاقے کو محفوظ بنایا جا سکے۔

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق، سیکیورٹی فورسز امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *