پاکستان نے ٹی20 کرکٹ کی بابراعظم اور رضوان کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی توڑ دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان نے ٹی20 کرکٹ کی بابراعظم اور رضوان کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی توڑ دی

پاکستان نے ٹی20 کرکٹ کی بابراعظم اور رضوان کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی توڑ دی۔

بابر اعظم اور محمد رضوان نے 51اننگز میں 48.97کی اوسط اور 7.92 کے رن ریٹ سے 2400رنز جوڑے۔

سب سے بڑی شراکت ناقابل شکست 203 کی رہی، دونوں نے 8سنچری اور 9نصف سنچری کے آغاز فراہم کیے۔

گزشتہ روز آکلینڈ میں مہمان ٹیم نے اسٹرائیک ریٹ میں مزید بہتری کے لئے محمد رضوان کے ساتھ صائم ایوب کو میدان میں اتارا۔

اوپننگ بیٹرز کی شراکت صرف 33 رنز رہی، صائم ایوب نے 8 گیندوں پر 27 رنز بنائے اور محمد رضوان نے 25 رنز بنائے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *