عید کےروز عمران خان سےملاقات کیلئےکوئی فیملی ممبر یا پارٹی رہنما جیل نہ پہنچا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عید کےروز عمران خان سےملاقات کیلئےکوئی فیملی ممبر یا پارٹی رہنما جیل نہ پہنچا
عید کےروز عمران خان سےملاقات کیلئےکوئی فیملی ممبر یا پارٹی رہنما جیل نہ پہنچا

ویب ڈیسک: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے عید کے روز ملاقات کیلئے کوئی فیملی ممبر یا پارٹی رہنما ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی میں سے بھی کوئی اڈیالا جیل ملاقات کیلئے نہیں آیا۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان یا بشریٰ بی بی سے عید پر ملاقات کی کوئی درخواست نہیں کی گئی، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فیملی نے عید کے دوسرے دن ملاقات کی درخواست کی ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام کی جانب سے درخواست پر تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا، منگل کو فیملی اور وکلاء کی ملاقات طے شدہ ضابطے کے مطابق ہونی ہے۔

عید کے دوسرے روز فیملی اور وکلاء ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جائیں گے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *