نیدرلینڈز: مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر قرآن کی توہین ناکام بنا دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نیدرلینڈز: مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر قرآن کی توہین ناکام بنا دی

نیدرلینڈز میں مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآن پاک کی توہین سے روک دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں بازوکے انتہاپسند افراد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا چاہتے تھے۔

تاہم مسلمان نوجوانوں نے انتہا پسندوں کو ایسا کرنے نہ دیا اور پولیس کا حصار توڑ کر انتہا پسندوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کی ناکام کوشش کرنے والے افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *