جنگ بذات خود انسانیت کے خلاف جرم ہےپوپ فرانسس

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
جنگ بذات خود انسانیت کے خلاف جرم ہےپوپ فرانسس

جنگ بذات خود انسانیت کے خلاف جرم ہے،پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کاکہنا ہے کہ جنگ بذات خود انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ہفتہ وار دعائیہ خطاب کے دوران پوپ فرانسس نے کہا دعا ہے کہ بااختیار لوگ یہ حقیقت جان لیں کہ جنگ تنازعات حل کرنے کا راستہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ امن کی خواہش کے باوجود ہتھیاروں سے ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ جاری ہے، جنگ سے صرف شہریوں کی اموات اور رہائشی علاقوں کی تباہی ہوتی ہے۔دنیا اور لوگوں کو امن کی ضرورت ہے، ہمیں امن کی تعلیم دینی چاہیے، دنیا میں جنگ روکنے کی تعلیم دینا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *