فیلڈر کا الٹے بھاگتے ہوئے حیران کن کیچ, ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فیلڈر کا الٹے بھاگتے ہوئے حیران کن کیچ, ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کی سپراسمیش لیگ میں فیلڈر نے ناقابل یقین کیچ پکڑ لیا۔

اسکلز اور حاضر دماضی ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی سپراسمیش لیگ میں ٹرائےجانسن نے باؤنڈری لائن پر کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا۔

ٹرائے جانسن نے الٹا بھاگتے ہوئے ڈائیو لگا کر کیچ لینے کی کامیاب کوشش کی تو توازن بگڑا اور گیند ساتھی فیلڈر کی جانب اُچھال دی۔

کمنٹیٹرز نے شاندار کیچ پر فیلڈر کی کُھل کر تعریف کی جب کہ کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے۔

سوشل میڈیا صارفین فیلڈنگ کی مہارت اور لگن پر کھلاڑی کو خوب داد دے رہے ہیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *