پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کے دوسرے میچ میں خاتون فیلڈ امپائر فرائض انجام دے دیا۔
ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کی خاتون امپائر کم کاٹن بھی فیلڈ امپائرنگ کے فرائض نبھا دیا یہ انکا دوسرا انٹرنیشنل میچ ہے۔
اس سے قبل خاتون امپائر نے سال 2023 میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے خلاف ٹی20 میچ میں ڈیبیو کیا تھا۔
واضح رہے کہ 5 میچوں پر مشتمل سیریز میں کیویز کو پاکستان کیخلاف 0-2 کی برتری حاصل ہے۔









