سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 450 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گیا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 55 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *