پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 531 پوائنٹس گر گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 531 پوائنٹس گر گیا

 

پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 531 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

پی ایس ایکس کا بینچ مارک 100 انڈیکس 531 پوائنٹس کم ہوکر 63 ہزار 737 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں انڈیکس 848 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ آج کم ترین سطح 63 ہزار 397 رہی۔

حصص بازار میں آج پونے 41 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12 ارب 64 روپے سے زائد رہی۔ یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 58 ارب روپے کم ہوکر 9 ہزار 331 ارب روپے ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *